Saturday, February 23, 2013


یہ کتاب ادیب کامل علی ظریف اعظمی عراقی کی "الدر والیاقوت فی محاسن السکوت "کا اردو ترجمہ ہے۔ جسے ڈاکٹر علیم اشرف جائسی نے علی گڑھ یونیورسٹی سے حاصل کرکے مجھ ناچیز کو ترجمہ کے لیے دیا تھا۔ الحمد للہ حضرت ڈاکٹر صاحب کی اصلاح کے بعد "مخدوم اشرف مشن پنڈوہ شریف ضلع مالدہ مغربی بنگال نے اسے شائع کیا ہے۔ اللہ تعالی ان سبھوں کو دارین کی نعمتوں سے مالا مال کرے۔ آمین۔

 

                                                          عبد الخبر اشرفی مصباحی

 
 

No comments:

Post a Comment