Monday, February 4, 2013

سوچئے

دنیا میں انسان کو تکالیف ومصیبتوں کا سامنا کرتے رہنا پڑتاہے لیکن سب سے زیادہ تکلیف اس وقت ہوتی ہے جب کوئ اپنا تکلیف دیتاہے اور اس کی وجہ سے سیل اشک رواں ہو جاتاہے ، پھر وہ خود ہی پوچھتاہے کہ "کیا ہوا ؟ کیوں رو رہے ہو"

No comments:

Post a Comment