Wednesday, January 23, 2013

آقاکی آمد

رسول کریم علیہ الصلوۃ والتسلیم کی آمد پر ہم اپنے قائین کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی آپ کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہرے گنبد کے صدے میں ہرا بھر ارکھے۔