Sunday, May 19, 2013

Aniisul Goraba

یہ حضرت شیخ نور قطب عالم پنڈوی بنگالی علیہ الرحمہ کی فارسی زبان میں لکھی گئ ایک نایاب کتاب ہے فقیر عبد الخبیر اشرفی مصباحی نے اس کاترجمہ وتخریج کیا ہے عرس مخدوم العالم ومخدوم اشرف مشن کے سالانہ جلسہ کے موقع پر ۲۰۱۳ ء کو اس رسم اجرا عمل میں آیئگا انشاء اللہ تعالی۔ اس سال عرس پاک جون کی ۳ تاریخ کو منعقد ہوگا۔ 

1 comment:

  1. اسلام علیکم
    جناب محترم یہ کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ میں دستیاب ہوگی کہ نہیں

    ReplyDelete