یوپی الیکشن کا نتیجہ برآمد ہونے ہی والا ہے ، مسلمانوں کو کا سیاسی نظریہ سامنے آنے میں اب چند دن باقی رہ گءے ہیں ، اب دیکھنا یہ ہے کہ مسلمانوں نے اس میں کتنی بیداری دکھاءی ہے
Monday, March 5, 2012
Monday, October 31, 2011
قربانی انسان سے کیا چاہتی ہے۔
قربانی اللہ عزوجل کی طرف سے انسان کے لےے ایک عطیہ ہے ۔ ظاہر میں یہ سمجھ میں آتاہے کہ اس میں ہزاروں جانوں کا ضیاع ہے مگر مذہبی اعتبار سے غّر کےجےے تو پتہ چلتاہے کہ یہ ایک عظیم نعمت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو عطا کیاہے ۔ اکے ذریعہ بندوں کے دلوں میں مال کی وقعت کم ہوتی ہے اور خداکی عظمت اس کے دل میں پید اہوتی ہے۔ بندہ اپنے خالو کے حضور سرنیاز خم کرتاہے اور زبان حال سے بیان کرتاہے کہ:
جو جان منگو توجان دیںگے جو مال مانگو تو مال دیں گے۔
جو جان منگو توجان دیںگے جو مال مانگو تو مال دیں گے۔
Wednesday, October 5, 2011
Introdution
I am Abdul Khabir Ashrafi Misbahi belong to Makhdoom Ashraf Mission Pandua Sharif Dist Malda. West Bengal
Subscribe to:
Posts (Atom)