Monday, October 31, 2011

قربانی انسان سے کیا چاہتی ہے۔

قربانی اللہ عزوجل کی طرف سے انسان کے لےے ایک عطیہ ہے ۔ ظاہر میں یہ سمجھ میں آتاہے کہ اس میں ہزاروں جانوں کا ضیاع ہے مگر مذہبی اعتبار سے غّر کےجےے تو پتہ چلتاہے کہ یہ ایک عظیم نعمت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو عطا کیاہے ۔ اکے ذریعہ بندوں کے دلوں میں مال کی وقعت کم ہوتی ہے اور خداکی عظمت اس کے دل میں پید اہوتی ہے۔ بندہ اپنے خالو کے حضور سرنیاز خم کرتاہے اور زبان حال سے بیان کرتاہے کہ:
جو جان منگو توجان دیںگے جو مال مانگو تو مال دیں گے۔

No comments:

Post a Comment