Wednesday, June 20, 2012

شعبان کا مہینہ

شعبان کے مہینے میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کثرت سے روزہ رکھا کرتے تھے۔ اس مہینہ کو نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اپنا مہینہ قرار دیا ہے۔

Monday, March 5, 2012

یو،پی الیکشن

یوپی الیکشن کا نتیجہ برآمد ہونے ہی والا ہے ، مسلمانوں کو کا سیاسی نظریہ سامنے آنے میں اب چند دن باقی رہ گءے ہیں ، اب دیکھنا یہ ہے کہ مسلمانوں نے اس میں کتنی بیداری دکھاءی ہے